کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: پانیوں (مشروبات) کے بیان میں ایک فصل - یہ بیان کہ کسی کے لیے نبیذ پینا جائز ہے، چاہے اس میں تھوڑا سا نبیذ بھی ہو
حدیث نمبر: 5394
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَهُ هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : " لَقَدْ سَقَيْتُ بِقَدَحِي هَذَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّبَنَ ، وَالْمَاءَ ، وَالْعَسَلَ ، وَالنَّبِيذَ " .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے اس پیالے کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ اور پانی اور شہد اور نبیذ پلائی ہیں۔