کتب حدیثصحیح ابن حبانابوابباب: - اس بات کا بیان کہ کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنی جائیداد «عُمریٰ» (عارضی عطیہ بشرط موت) کی بنیاد پر دے۔
حدیث نمبر: 5127
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تُرْقِبُوا وَلا تُعْمِرُوا ، فَمَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا أَوْ أَُرْقَبَ فَهُوَ لَهُ " .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” تم لوگ (اپنی چیزوں کو) رقبیٰ اور عمریٰ نہ کرو جو شخص کوئی چیز عمریٰ کرتا ہے یا رقبیٰ کرتا ہے تو وہ (اس دوسرے شخص) کی ہو گی۔ “
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب الرقبى والعمرى / حدیث: 5127
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (1609). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
تخریج حدیث «رقم طبعة با وزير 5105»