کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - ذکر اس ممانعت کا کہ نذر ماننے والا اپنی نذر پوری نہ کرے اگر اس میں اللہ کی نافرمانی ہو
حدیث نمبر: 4388
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ نَاصِحٍ الْخَلاَّلُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، وَأَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ نَذَرَ أَنْ يُطِيعَ اللَّهَ فَلْيُطِعْهُ ، وَمَنْ نَذَرَ أَنْ يَعْصِيَ اللَّهَ فَلا يَعْصِهِ " .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: ” جو شخص یہ نذر مانتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری کرے گا تو اسے اس کی فرمانبرداری کرنی چاہئے اور جو شخص یہ نذر مانتا ہے، وہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرے گا تو اسے اس کی نافرمانی نہیں کرنی چاہئے۔ “