کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: مملوکوں کے ساتھ حسن سلوک کا بیان - مسلمان کے لیے خادم سے کام ہلکا کرنے پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے اجر لکھے جانے کا بیان
حدیث نمبر: 4314
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو هَانِئٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ حُرَيْثٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَا خَفَّفْتَ عَنْ خَادِمِكَ مِنْ عَمَلِهِ كَانَ لَكَ أَجْرًا فِي مَوَازِينِكَ " .
سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” تم اپنے خادم کے کام میں جتنی تخفیف کرو گے تو یہ تمہارے میزان میں اجر بن جائے گی۔ “