کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - اس خبر کا ذکر جو خبریں اور صحیح آثار میں غیر ماہر کو یہ وہم دلاتا ہے کہ ہمارے بیان کردہ ہشام کی خبر منقطع ہے، متصل نہیں
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى بِعَسْكَرَ مُكْرَمٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ الطَّاحِيُّ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَلا الْمَصَّتَانِ ، وَلا الإِِمْلاجَةُ وَلا الإِِمْلاجَتَانِ " .
سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” ایک گھونٹ یا دو گھونٹ ایک چسکی یا دو چسکی حرمت کو ثابت نہیں کرتے ہیں۔ “
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ فِي عَقِبِهِ ، حَدَّثَنَا إِِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَرْفَعُهُ ، قَالَ : " لا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ ، وَلا الْمَصَّتَانِ " .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” ایک گھونٹ یا دو گھونٹ حرمت کو ثابت نہیں کرتے ہیں۔ “