کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: قبروں کے بیان میں فصل - اس بات کی اطلاع جو آدمی کے لیے مستحب ہے کہ وہ مردوں کے نقصان سے بچے، خصوصاً ان کے جسموں سے
حدیث نمبر: 3167
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِهِ حَيًّا " .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں: مردہ کی ہڈی کو توڑنا زندہ شخص کی ہڈی توڑنے کی مانند ہے۔