کتب حدیثصحیح ابن حبانابوابباب: تدفین کا بیان - اس بات کا ذکر جو جنازہ کے ساتھ جانے والے کے لیے مستحب ہے کہ وہ اس وقت تک نہ بیٹھے جب تک وہ لحد میں نہ رکھ دیا جائے
حدیث نمبر: 3106
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانَ مَعَ الْجَنَازَةِ لَمْ يَجْلِسْ حَتَّى تُوضَعَ فِي اللَّحْدِ ، أَوْ حَتَّى تُدْفَنَ " ، شَكَّ أَبُو مُعَاوِيَةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی جنازے کے ساتھ جاتے تھے، تو اس وقت تک تشریف فرما نہیں ہوتے تھے جب تک اسے لحد میں رکھ نہیں دیا جاتا تھا (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں) جب تک اسے دفن نہیں کر دیا جاتا تھا۔
حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا / حدیث: 3106
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح دون قوله: «في اللحد ... ». فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
تخریج حدیث «رقم طبعة با وزير 3096»