کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: فصل: جنازے کو اٹھانے اور اس کے کلام کا بیان - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ آدمی جنازوں کے ساتھ تیزی سے چلے اگر وہ دفن کے لیے جائیں
حدیث نمبر: 3044
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، قَالَ : " لَقَدْ رَأَيْتُنَا وَأَنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَكَادُ أَنْ يُرْمَلَ بِالْجَنَائِزِ رَمَلا " .
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:۔ مجھے اپنے بارے میں یہ بات یاد ہے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا اور جنازوں کے ساتھ اس طرح چلا جاتا تھا جیسے دوڑا جاتا ہے۔