کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: صبر کا بیان اور بیماریوں و مصیبتوں پر اجر کا بیان - دوسری خبر کا ذکر جو ہمارے اشارہ کردہ کی صحت کی دلیل ہے
حدیث نمبر: 2894
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخٍ ، أَخْبَرَنَا سَلامُ بْنُ مِسْكِينٍ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : خَدَمْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، عَشَرَ سِنِينَ ، فَمَا قَالَ لِي : " أُفٍّ قَطُّ " ، وَلا قَالَ لِي : " أَلا صَنَعْتَ كَذَا وَكَذَا ، وَلَمْ تَصْنَعْ كَذَا وَكَذَا " .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے دس سال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی آپ نے کبھی مجھے اف نہیں کہا: اور کبھی یہ نہیں فرمایا: تم نے یہ نہیں کیا؟ یہ کیوں نہیں کیا ہے؟