کتب حدیث ›
صحیح ابن حبان › ابواب
› باب: - اس خبر کا ذکر جس سے بعض اہلِ علم کو وہم ہوا کہ یہ روایت مالک بن صعصعہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کے مخالف ہے جس کا ہم پہلے ذکر کر چکے ہیں۔
حدیث نمبر: 49
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدَ ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي عَلَى مُوسَى عَلَيْهِ السَّلامُ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ " .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے:
” معراج کی رات جب میرا گزر سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے ہوا، تو وہ اپنی قبر میں نماز ادا کر رہے تھے ۔“
” معراج کی رات جب میرا گزر سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے ہوا، تو وہ اپنی قبر میں نماز ادا کر رہے تھے ۔“