حدیث کتب › صحیح ابن حبان › كتاب إخباره ﷺ عن مناقب الصحابة رجالهم ونسائهم بذكر أسمائهم رضوان الله عليهم أجمعين
صحیح ابن حبان
كتاب إخباره ﷺ عن مناقب الصحابة رجالهم ونسائهم بذكر أسمائهم رضوان الله عليهم أجمعين— کتاب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، مرد و خواتین، کے مناقب کے بیان سے متعلق احکام و مسائل
ذكر خبيب بن عدي رضي الله عنه- باب: - ذکر خبیب بن عدی رضی اللہ عنہ کا
حدیث نمبر: 7040
أَخْبَرَنَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، بِإِِسْنَادِهِ نَحْوَهُ ، وَقَالَ فِي آخِرِهِ: فَبَعَثَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِثْلَ الظُّلَّةِ مِنَ الدَّبْرِ ، فَلَمْ يَقْدِرُوا عَلَى شَيْءٍ ، وَالدَّبْرُ الزَّنَابِيرُ .یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے تاہم اس کے آخر میں یہ الفاظ ہیں۔ ” اللہ تعالیٰ نے ان پر بادل کی طرح مکھیوں کا جتھہ بھیجا، تو وہ لوگ ان کے جسم کی کسی بھی چیز پر قادر نہ ہو سکے۔ “ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) لفظ دبل سے مراد شہد کی مکھیوں کا جتھہ ہے۔