صحیح ابن حبان
كتاب التاريخ— کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل
باب إخباره صلى الله عليه وسلم عما يكون في أمته من الفتن والحوادث - ذكر الإخبار عن المطر الشديد الذي يكون في آخر الزمان الذي يتعذر الكن منه في البيوت- باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر خبر کہ آخر زمان میں شدید بارش ہوگی جس سے گھروں میں پناہ لینا مشکل ہوگا
حدیث نمبر: 6770
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا بَسَّامُ بْنُ يَزِيدَ النَّقَالُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُمْطِرَ السَّمَاءُ مَطَرًا لا يَكُنُّ مِنْهُ بُيُوتُ الْمَدَرِ ، وَلا يَكُنُّ مِنْهُ إِِلا بُيُوتُ الشَّعَرِ " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” عنقریب مسلمانوں کو مدینہ منورہ میں محصور کر دیا جائے گا، یہاں تک کہ ان کے دشمن سے بچنے کی سب سے زیادہ دور جگہ ” سلاح “ ہو گی (جو خیبر کے قریب ہے)