صحیح ابن حبان
كتاب التاريخ— کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل
باب إخباره صلى الله عليه وسلم عما يكون في أمته من الفتن والحوادث - ذكر الإخبار بأن كسرى إذا هلك يهلك ملكه به إلى قيام الساعة- باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر خبر کہ جب کسریٰ ہلاک ہوگا تو اس کے ساتھ اس کی سلطنت بھی قیامت تک ہلاک ہو جائے گی
حدیث نمبر: 6689
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِِذَا هَلَكَ كِسْرَى فَلا كِسْرَى بَعْدَهُ ، وَإِِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلا قَيْصَرُ بَعْدَهُ ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ ، لَتُنْفَقَنَّ كُنُوزُهُمَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : قَوْلُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِِذَا هَلَكَ كِسْرَى ، فَلا كِسْرَى بَعْدَهُ " ، أَرَادَ بِهِ بِأَرْضِهِ وَهِيَ الْعِرَاقُ ، وَقَوْلُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " وَإِِذَا هَلَكَ قَيْصَرُ فَلا قَيْصَرُ بَعْدَهُ " ، يُرِيدُ بِهِ بِأَرْضِهِ وَهِيَ الشَّامُ ، لا أَنَّهُ لا يَكُونُ كِسْرَى بَعْدَهُ ، وَلا قَيْصَرُ .سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” جب کسریٰ مر جائے گا تو اس کے بعد کبھی کسریٰ نہیں ہو گا جب قیصر مر جائے گا تو اس کے بعد کبھی قیصر نہیں ہو گا۔ اللہ کی قسم! ان دونوں کے خزانے اللہ کی راہ میں ضرور خرچ کئے جائیں گے۔ “