صحیح ابن حبان
كتاب التاريخ— کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل
باب وفاته صلى الله عليه وسلم - ذكر خبر أوهم من لم يحكم صناعة الحديث ضد ما ذكرناه- باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال (وفات) کا بیان - ذکر خبر جو حدیث کی صنعت میں غیر ماہر کو ہمارے بیان کردہ کے خلاف دکھائی دیتی ہے
حدیث نمبر: 6630
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الرَّقَّامُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مَنْجُوفٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، وَعِمْرَانُ ، جميعا عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كُفِّنَ فِي ثَوْبٍ نَجْرَانِيٍّ ، وَرَيْطَتَيْنِ " .سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک میں ایک سرخ چادر رکھی گئی تھی۔