صحیح ابن حبان
كتاب التاريخ— کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل
باب وفاته صلى الله عليه وسلم - ذكر البيت الذي توفي فيه المصطفى صلى الله عليه وسلم- باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال (وفات) کا بیان - ذکر اس گھر کا جہاں مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی
حدیث نمبر: 6614
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الأُمَوِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَنْبَسِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتِ : اشْتَكَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ نِسَاؤُهُ : انْظُرْ حَيْثُ تُحِبُّ أَنْ تَكُونَ فِيهِ ، نَحْنُ نَأْتِيكَ ، قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَوَكُلُّكُنَّ عَلَى ذَلِكَ ؟ " ، قَالَتْ : نَعَمْ ، فَانْتَقَلَ إِِلَى بَيْتِ عَائِشَةَ ، فَمَاتَ فِيهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے مجھ سے دریافت کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال کس دن ہوا تھا۔ میں نے جواب دیا: پیر کے دن۔ تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے یہ امید ہے کہ میرا انتقال بھی اسی دن ہو گا تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا انتقال پیر کی شام ہو گیا اور انہیں رات کے وقت دفن کر دیا گیا۔