حدیث نمبر: 6368
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِِسْحَاقَ بْنِ سَعِيدٍ السَّعْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : سَأَلَهَا رَجُلٌ عَنْ مِيرَاثِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَتْ : " أَعَنْ مِيرَاثِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسْأَلُنِي لا أَبَا لَكَ ؟ ! وَاللَّهِ مَا وَرِثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِينَارًا ، وَلا دِرْهَمًا ، وَلا عَبْدًا ، وَلا أَمَةً ، وَلا شَاةً ، وَلا بَعِيرًا " .

حزر بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وراثت کے بارے میں دریافت کیا تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: کیا تم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وراثت کے بارے میں مجھ سے سوال کر رہے ہو؟ تمہارا باپ نہ رہے، اللہ کی قسم! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وراثت میں کوئی دینار یا درہم یا غلام یا کنیز یا بکری یا اونٹ نہیں چھوڑا تھا۔

حوالہ حدیث صحیح ابن حبان / كتاب التاريخ / حدیث: 6368
درجۂ حدیث محدثین: فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (2549)، «مختصر الشمائل» (342). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن
تخریج حدیث «رقم طبعة با وزير 6334»