صحیح ابن حبان
كتاب التاريخ— کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل
باب بدء الخلق - ذكر السبب الذي منه كان يتقوت داود عليه السلام- باب: مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر وجہ جس سے داود علیہ السلام اپنی روزی کماتے تھے
حدیث نمبر: 6227
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كَانَ دَاوُدُ لا يَأْكُلُ إِِلا مِنْ عَمِلِ يَدِهِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” سیدنا داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ سے کام کر کے (اس کی کمائی) کھایا کرتے تھے۔ “