صحیح ابن حبان
كتاب التاريخ— کتاب: تاریخ کے احکام و مسائل
باب بدء الخلق - ذكر وصف طول آدم حيث خلقه الله جل وعلا- باب: مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر وصف کہ آدم کا قد جب اللہ جل وعلا نے اسے بنایا
حدیث نمبر: 6163
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ الْقَيْسِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لَمَّا خَلَقَ اللَّهُ آدَمَ ، جَعَلَ إِِبْلِيسَ يُطِيفُ بِهِ ، فَلَمَّا رَآهُ أَجْوَفَ ، قَالَ : طَفِرْتُ بِهِ ، خَلْقٌ لا يَتَمَالَكُ " .سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جب اللہ تعالیٰ نے سیدنا آدم علیہ السلام کو پیدا کیا، تو ابلیس ان کے جسم کے گرد چکر لگانے لگا جب اس نے انہیں اندر سے خالی دیکھا تو بولا: میں نے اس کو دیکھ لیا ہے یہ مخلوق ق ابومیں رہنے والی نہیں ہے۔