صحیح ابن حبان
كتاب النجوم والأنواء— کتاب: ستاروں اور بارش کی نسبت کے احکام و مسائل
ذكر الزجر عن قول المسلم في الحوادث ينسبها إلى الأنواء- باب: - ذکر منع کہ مسلمان حوادث کو انواء سے منسوب کرے
حدیث نمبر: 6133
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْعَلاءُ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا عَدْوَى ، وَلا هَامَةَ ، وَلا صَفَرَ ، وَلا نَوْءَ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” عدوی، ہامہ صفر اور نوء کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ “