صحیح ابن حبان
كتاب الرقى والتمائم— کتاب: رُقیہ اور تعویذ کے احکام و مسائل
ذكر الأمر بالاغتسال لمن عانه أخوه المسلم- باب: - ذکر حکم کہ جو اپنے مسلمان بھائی کی نظر سے متاثر ہو اس کے لیے غسل کیا جائے
حدیث نمبر: 6108
حَدَّثَنَاهُ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ خِرَاشٍ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا وهَيْبٌ ، مِثْلَهُ .یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔