صحیح ابن حبان
كتاب الطب— کتاب: علاج و معالجہ کے احکام و مسائل
ذكر إباحة الاحتجام للمرء على الكاهل ضد قول من كرهه- باب: - ذکر اجازت کہ انسان کندھوں پر پچھنا لگوائے اس کے خلاف جو اسے ناپسند کرتا ہے
حدیث نمبر: 6077
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ : سَمِعْتُ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " احْتَجَمَ عَلَى الأَخْدَعَيْنِ ، وَالْكَاهِلِ " .سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اخدعین اور کاہل پر پچھنے لگوائے تھے۔