صحیح ابن حبان
كتاب الطب— کتاب: علاج و معالجہ کے احکام و مسائل
ذكر الإخبار عن استعمال المرء الحجم عند تبيغ الدم به- باب: - ذکر خبر کہ انسان خون کی زیادتی کے وقت پچھنا لگوائے
حدیث نمبر: 6076
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ ، أَنَّ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ حَدَّثَهُ ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَادَ الْمُقَنَّعَ ، فَقَالَ : لا أَبْرَحُ حَتَّى تَحْتَجِمَ ، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " إِنَّ فِيهِ شِفَاءً " .عاصم بن عمر بیان کرتے ہیں: سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما، مقنع کی عیادت کرنے کیلئے گئے۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں اس وقت تک تمہیں نہیں چھوڑوں گا، جب تک تم آپ پچھنے نہیں لگواتے کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے نے ہوئے سنا ہے: اس میں شفاء ہے۔