صحیح ابن حبان
كتاب الرؤيا— کتاب: خواب کے احکام و مسائل
ذكر إثبات رؤية الحق لمن رأى المصطفى صلى الله عليه وسلم في المنام- باب: - ذکر کہ اس کے لیے سچی رؤیا ثابت ہے جو مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھتا ہے
حدیث نمبر: 6051
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقَطَّانُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ ، فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے حق دیکھا (یعنی مجھے ہی دیکھا)۔ “