صحیح ابن حبان
كتاب الديات— کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
ذكر استواء الخنصر والبنصر في أخذ الأرش بها- باب: -
حدیث نمبر: 6015
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بِبُسْتَ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " الأَصَابِعُ سَوَاءٌ : هَذِهِ وَهَذِهِ " .سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” تمام انگلیاں برابر کی حیثیت رکھتی ہیں یہ اور یہ (برابر شمار ہوں گی)۔ “