صحیح ابن حبان
كتاب الديات— کتاب: دیت (خون بہا) کے احکام و مسائل
ذكر الإخبار باستواء الأصابع عند قطعها في الحكم بأن في كل واحدة منها عشرا من الإبل- باب: -
حدیث نمبر: 6013
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ ، قَالَ : سَمِعْتُ مَسْرُوقَ بْنَ أَوْسٍ يُحَدِّثُ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا مُوسَى الأَشْعَرِيَّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " الأَصَابِعُ سَوَاءٌ " ، قُلْتُ : عَشْرٌ عَشْرٌ ؟ قَالَ : " نَعَمْ " .سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” تمام انگلیوں کی دیت برابر ہے میں نے عرض کی: دس، دس (اونٹ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں۔ “