صحیح ابن حبان
كتاب الرهن— کتاب: گروی رکھنے کے احکام و مسائل
باب ما جاء في الفتن - ذكر الإخبار بأن فتنة النساء من أخوف ما يخاف من الفتن على الرجال- باب: فتنوں کے بارے میں وارد احادیث کا بیان - ذکر خبر کہ عورتوں کا فتنہ مردوں پر فتنوں میں سے سب سے زیادہ خوفناک ہے
حدیث نمبر: 5970
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَا تَرَكْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَخْوَفَ عَلَى الرِّجَالِ مِنَ النِّسَاءِ " .سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” میں اپنے بعد کوئی ایسی آزمائش نہیں چھوڑ رہا جو مردوں کے لیے خواتین سے زیادہ قابل تشویش ہو۔ “