صحیح ابن حبان
كتاب الرهن— کتاب: گروی رکھنے کے احکام و مسائل
باب ما جاء في الفتن - ذكر بعض السبب الذي من أجله يكون عامة فتنة النساء- باب: فتنوں کے بارے میں وارد احادیث کا بیان - ذکر کچھ وجہ جس کی بنا پر عورتوں کی فتنہ عام ہوتا ہے
حدیث نمبر: 5968
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " وَيْلٌ لِلنِّسَاءِ مِنَ الأَحْمَرَيْنِ : الذَّهَبِ وَالْمُعَصْفَرِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” دو سرخ چیزوں کی وجہ سے خواتین کی بربادی ہے سونا اور معصفر (زرد کپڑا یا کوئی اور چیز)۔ “