صحیح ابن حبان
كتاب الرهن— کتاب: گروی رکھنے کے احکام و مسائل
باب ما جاء في الفتن - ذكر لعن الملائكة من أشار بالحديدة إلى أخيه- باب: فتنوں کے بارے میں وارد احادیث کا بیان - ذکر کہ فرشتے اس شخص کو لعنت کرتے ہیں جو اپنے بھائی کی طرف لوہے سے اشارہ کرے
حدیث نمبر: 5944
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا النَّضْرُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " الْمَلائِكَةُ تَلْعَنُ أَحَدَكُمْ إِذَا أَشَارَ إِلَى أَخِيهِ بِحَدِيدَةٍ ، وَإِنْ كَانَ أَخَاهُ لأَبِيهِ وَأُمِّهِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” فرشتے اس آدمی پر لعنت کرتے ہیں جو کسی دھاردار چیز کے ذریعے اپنے بھائی کی طرف اشارہ کرتا ہے اگرچہ وہ اس کا سگا بھائی ہو۔ “