صحیح ابن حبان
كتاب الرهن— کتاب: گروی رکھنے کے احکام و مسائل
ذكر ما يحكم للراهن والمرتهن في الرهن إذا كان حيوانا- باب: - ذکر کہ رہن دینے والے اور رہن لینے والے کے لیے کیا حکم ہے اگر رہن جانور ہو
حدیث نمبر: 5934
أَخْبَرَنَا آدَمُ بْنُ مُوسَى بِخُوَارِ الرِّيِّ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى الْبِسْطَامِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الطَّبَّاعِ ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ الزُهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا يَغْلَقُ الرَّهْنُ ، لَهُ غُنْمُهُ ، وَعَلَيْهِ غُرْمُهُ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” رہن بند نہیں ہوتا اس کا فائدہ آدمی کو ملے گا اور اس کا ضمان آدمی کے ذمے ہو گا۔ “