صحیح ابن حبان
كتاب الذبائح— کتاب: ذبیحہ کے احکام و مسائل
ذكر الزجر عن استعمال المسلم ذبائح الرجبية وأول النتاج الذي كان يذبحهما أهل الجاهلية- باب: - ذکر منع کہ مسلمان جاہلیت کے لوگوں کے رجبیہ اور پہلے نتاج کے ذبیحوں کو استعمال کرے
حدیث نمبر: 5890
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لا فَرَعَ ، وَلا عَتِيرَةَ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” فرع اور عتیرہ کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ “