صحیح ابن حبان
كتاب الذبائح— کتاب: ذبیحہ کے احکام و مسائل
ذكر البيان بأن الجنين إذا ذكيت أمه حل أكله- باب: - ذکر بیان کہ اگر ماں کو ذبح کیا جائے تو اس کے پیٹ کا بچہ کھانا حلال ہے
حدیث نمبر: 5889
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَنَسٍ الْعَسْكَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أن رسول اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ " .سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” (حاملہ جانور کے پیٹ میں موجود) بچے کی ماں کو ذبح کرنا اسے ذبح کرنا شمار ہو گا۔ “