صحیح ابن حبان
كتاب الأشربة— کتاب: مشروبات کے احکام و مسائل
فصل في الأشربة - ذكر الإباحة للمرء أن ينتبذ له في أواني الحجارة- باب: پانیوں (مشروبات) کے بیان میں ایک فصل - یہ بیان کہ پتھریلے برتن میں ڈالنا جائز ہے
حدیث نمبر: 5412
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى بِعَسْكَرِ مُكْرَمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِذَا لَمْ يُوجَدْ لَهُ شَيْءٌ ، نُبِذَ لَهُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ " .سیدنا جابر بن عبدالله رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے نبیذ تیار کرنے کے لئے جب کوئی چیز نہیں ملتی تھی تو آپ کے لئے پتھر کے پیالے میں نبیذ تیار کر لی جاتی تھی۔