صحیح ابن حبان
كتاب الأشربة— کتاب: مشروبات کے احکام و مسائل
باب آداب الشرب - ذكر العلة التي من أجلها كان يتنفس في الإناء ثلاثا صلى الله عليه وسلم- باب: پینے کے آداب کا بیان - یہ وجہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم برتن میں تین سانس لیتے تھے
حدیث نمبر: 5330
أَخْبَرَنَا ابْنُ زُهَيْرٍ الْحَافِظُ بِتُسْتَرَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَبِي زَيْدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ أَبِي عَزَّةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي عِصَامٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَرِبَ يَتَنَفَّسُ ثَلاثَ مَرَّاتٍ ، وَقَالَ : " هُوَ أَهْنَأُ وَأَبْرَأُ وَأَمْرَأُ " .سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی چیز پیتے تھے تو تین مرتبہ سانس لیتے تھے آپ یہ فرماتے تھے: یہ زیادہ آسان زیادہ سہولت والا زیادہ سیر کرنے والا (طریقہ ہے)