صحیح ابن حبان
كتاب إحياء الموات— کتاب: بے آباد زمین کو زندہ کرنےکے احکام و مسائل
ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن عبد الله بن عبد الرحمن هذا مجهول لا يعرف ولا يعلم له سماع من جابر- باب: - یہ خبر جو اس قول کو باطل کرتی ہے جس نے کہا کہ عبداللہ بن عبدالرحمن نامی راوی مجہول ہے اور جابر رضی اللہ عنہ سے اس کا سماع ثابت نہیں۔
حدیث نمبر: 5203
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى الْقَطَّانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ أَحْيَا أَرْضًا مَيْتَةً ، فَلَهُ أَجْرٌ ، وَمَا أَكَلَتِ الْعَافِيَةُ ، فَلَهُ بِهَا أَجْرٌ " .سیدنا جابر بن عبدالله رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” جو شخص بنجر زمین کو آباد کرتا ہے اسے اس کا اجر ملے گا اس میں سے جو بھی جاندار چیز کچھ کھا لیتی ہے اسے اس کا اجر ملے گا۔ “