صحیح ابن حبان
كتاب الشفعة— کتاب: حقِ شراکت میں خرید کے احکام و مسائل
ذكر خبر أوهم من جهل صناعة الحديث أن الجار الملاصق وإن لم يكن شريكا له الشفعة- باب: - یہ خبر جس سے ناسمجھ لوگوں کو یہ گمان ہوا کہ محض ملحقہ (ملاصق) ہمسایہ بھی شفعہ کا حق رکھتا ہے۔
حدیث نمبر: 5182
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " جَارُ الدَّارِ أَحَقُّ بِالدَّارِ " .سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” گھر کا پڑوسی گھر کا زیادہ حق دار ہوتا ہے۔ “