صحیح ابن حبان
كتاب الشفعة— کتاب: حقِ شراکت میں خرید کے احکام و مسائل
ذكر الأمر بأخذ الشفعة للجار في العقدة المبيعة- باب: - یہ حکم کہ فروخت شدہ مال میں شریک ہمسایہ کو حقِ شفعہ (خرید میں ترجیح) دیا جائے۔
حدیث نمبر: 5180
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ " .سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” پڑوسی اپنے پڑوس کے بارے میں زیادہ حق دار ہوتا ہے۔ “