صحیح ابن حبان
كتاب الغصب— کتاب: زبردستی قبضہ کے احکام و مسائل
ذكر الزجر عن انتهاب المرء مال أخيه المسلم- باب: - یہ تنبیہ کہ مسلمان کو اپنے بھائی کا مال چھیننے یا چھاپہ مارنے سے روکا گیا ہے۔
حدیث نمبر: 5170
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنِ انْتَهَبَ نُهْبَةً فَلَيْسَ مِنَّا " .سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” جو شخص لوٹ مار کرتا ہے وہ ہم میں سے نہیں۔ “