صحیح ابن حبان
كتاب الإجارة— کتاب: کرایہ داری کے احکام و مسائل
ذكر البيان بأن هذا الفعل إنما زجر عنه إذا كان ذلك بأجرة- باب: - یہ وضاحت کہ اس عمل سے ممانعت صرف اس صورت میں ہے جب وہ اجرت کے بدلے کیا جائے۔
حدیث نمبر: 5156
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " نَهَى عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ کو جفتی کیلئے معاوضے پر دینے سے منع کیا ہے۔