صحیح ابن حبان
كتاب الإجارة— کتاب: کرایہ داری کے احکام و مسائل
ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن أجرة الحجام حرام وأن كسبه غير جائز- باب: - یہ خبر جو اس قول کو باطل کرتی ہے جس نے کہا کہ حجام (خون نکالنے والے) کی اجرت حرام اور اس کی کمائی ناجائز ہے۔
حدیث نمبر: 5150
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا وهَيْبٌ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَأَعْطَى الْحَجَّامَ أَجْرَهُ وَاسْتَعَطَ " .سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے آپ نے پچھنے لگانے والے کو معاوضہ ادا کیا اور زیادہ ادائیگی کی۔