صحیح ابن حبان
كتاب الرقبى والعمرى— کتاب: عارضی ملکیت کے احکام و مسائل
ذكر خبر قد وهم في تأويله من لم يحكم صناعة الحديث- باب: - اس خبر کا بیان جس کی تاویل میں ان لوگوں نے غلطی کی جنہیں فنِ حدیث کا صحیح فہم حاصل نہ تھا۔
حدیث نمبر: 5132
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُكْرَمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيُّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْعُمْرَى سَبِيلُهَا سَبِيلُ الْمِيرَاثِ " .سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” عمری کا طریقہ وراثت کا طریقہ ہو گا (یعنی اس میں وراثت کے احکام جاری ہوں گے) “