صحیح ابن حبان
كتاب العتق— کتاب: غلام آزاد کرنے کے احکام و مسائل
باب أم الولد - ذكر الإباحة للمرء في الضرورة بيع أم ولده- باب: ام ولد کا بیان - ضرورت کے وقت ام ولد کو بیچنے کی اجازت کا بیان
حدیث نمبر: 4323
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ : " كُنَّا نَبِيعُ سَرَارِينَا أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيٌّ فِينَا ، فَلا يَرَى بِذَلِكَ بَأْسًا " .سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم اپنے قیدیوں میں سے ام ولد خواتین کو فروخت کر دیا کرتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان حیات تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔