صحیح ابن حبان
كتاب الرضاع— کتاب: رضاعت کے احکام و مسائل
باب النفقة - ذكر الزجر عن أن يضيع المرء من تلزمه نفقته من عياله- باب: نفقہ کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ آدمی اپنے اہل و عیال میں سے اس کی نفقہ کی ذمہ داری کو ضائع کرے
حدیث نمبر: 4240
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِِسْحَاقَ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ جَابِرٍ الْخَيْوَانِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " كَفَى بِالْمَرْءِ إِِثْمًا أَنْ يُضَيِّعَ مَنْ يَقُوتُ " .سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے اتنا کافی ہے، جس کا خرچ اس کے ذمے ہو وہ اس کا خرچ ادا نہ کرے۔ “