صحیح ابن حبان
كتاب الرضاع— کتاب: رضاعت کے احکام و مسائل
ذكر الخبر الدال على أن الرضعة والرضعتين لا تحرمان- باب: - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی دلیل ہے کہ ایک یا دو رضعات حرام نہیں کرتیں
حدیث نمبر: 4225
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ ، وَلا الْمَصَّتَانِ " .سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” ایک گھونٹ یا دو گھونٹ حرمت کو ثابت نہیں کرتے ہیں۔ “