صحیح ابن حبان
تتمة كتاب الصلاة— کتاب: نماز کی تکمیل کے احکام و مسائل
باب الصلاة في الكعبة - ذكر وصف القدر الذي بين المصطفى صلى الله عليه وسلم وبين الجدار حيث كان يصلي في الكعبة باب: کعبہ کے اندر نماز پڑھنے کا بیان - اس بات کی کیفیت کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور دیوار کے درمیان فاصلہ جب وہ کعبہ میں نماز پڑھتے تھے
حدیث نمبر: 3206
أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ بِبَلَدِ الْمَوْصِلِ قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَذْرَمِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يُصَلِّي وَبَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ مِقْدَارُ ثَلاثَةِ أَذْرُعٍ " .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز ادا کر رہے ہوتے تھے جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اور قبلہ کے درمیان تین بالشت کا فاصلہ ہوتا تھا۔