صحیح ابن حبان
كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا— کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل
فصل في النياحة ونحوها - ذكر التغليط على من أتى بما لا يرضي الله بالأعضاء عند مصيبة يمتحن بها باب: نوحہ اور اس جیسی دیگر باتوں کے بیان میں فصل - اس بات کی غلطی پر زور دینا کہ جو شخص مصیبت کے وقت اپنے اعضاء سے ایسی چیز لائے جو اللہ کو پسند نہ ہو
حدیث نمبر: 3161
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا الْفِرْيَابِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنِ إسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ كَرِيمَةَ بِنْتِ الْحَسْحَاسِ ، قَالَتْ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " ثَلاثٌ هِيَ الْكُفْرُ بِاللَّهِ : النِّيَاحَةُ ، وَشَقُّ الْجَيْبِ ، وَالطَّعْنُ فِي النَّسَبِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” تین چیزیںاللہ تعالیٰ کا کفر کرنے کے مترادف ہیں نوحہ کرنا، گریبان پھاڑنا اور نسب میں طعن کرنا۔ “