صحیح ابن حبان
كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا— کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل
فصل في أحوال الميت في قبره - ذكر وصف قدر عجب الذنب الذي لا تأكله الأرض من ابن آدم باب: قبر میں میت کے احوال کے بیان میں فصل - اس عجب الذنب کی مقدار کی کیفیت کا ذکر جو زمین ابن آدم سے نہیں کھاتی
حدیث نمبر: 3140
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ دَرَّاجًا أَبَا السَّمْحِ ، حَدَّثَهُ ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَأْكُلُ التُّرَابُ كُلَّ شَيْءٍ مِنَ الإِنْسَانِ إِلا عَجْبَ ذَنْبِهِ " ، قِيلَ : وَمَا هُوَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ : " مِثْلُ حَبَّةِ خَرْدَلٍ ، مِنْهُ يَنْشَأُ " .سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” انسان کے پورے وجود کو مٹی کھا جاتی ہے سوائے ریڑھ کی ہڈی کے مخصوص مقام کے۔ عرض کی گئی یا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم! یہ کیا چیز ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ رائی کے دانے جتنی چیز ہے، جس کے ذریعے اسے دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔ “