صحیح ابن حبان
كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا— کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل
فصل في أحوال الميت في قبره - ذكر الخبر المدحض قول من أنكر عذاب القبر باب: قبر میں میت کے احوال کے بیان میں فصل - اس خبر کا ذکر جو قبر کے عذاب کو نفی کرنے والے کے دعوے کو رد کرتا ہے
حدیث نمبر: 3119
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فِي قَوْلِهِ جَلَّ وَعَلا : فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا سورة طه آية 124 قَالَ : " عَذَابُ الْقَبْرِ " .سیدنا ابوہریرہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےاللہ تعالیٰ کے ایک فرمان کے بارے میں فرمایا ہے (ارشاد باری تعالیٰ ہے) ” تو اس کے لیے تنگ زندگی ہو جاتی ہے۔ “ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس سے مراد قبر کا عذاب ہے۔