صحیح ابن حبان
كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا— کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل
فصل في القيام للجنازة - ذكر قعود المصطفى صلى الله عليه وسلم عند رؤية الجنازة بعد قيامه لها باب: فصل: جنازے کے لیے کھڑے ہونے کا بیان - اس بات کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم جنازہ دیکھنے پر کھڑے ہونے کے بعد بیٹھ گئے
حدیث نمبر: 3054
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الأَنْصَارِيُّ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُومُ فِي الْجَنَازَةِ ، ثُمَّ جَلَسَ " .سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: پہلے (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ معمول تھا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنازے کو دیکھ کر کھڑے ہو جاتے تھے (بعد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ معمول اختیار کیا) کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے رہتے تھے۔