صحیح ابن حبان
كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا— کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل
فصل في الغسل - ذكر الأمر لمن جمر الميت أن يجمره وترا باب: فصل: غسل کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ جو شخص میت کو کافور لگائے وہ طاق تعداد میں لگائے
حدیث نمبر: 3031
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، عَنْ قُطْبَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا جَمَّرْتُمُ الْمَيِّتَ فَأَوْتِرُوا " .سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ” جب تم میت کی (لحد میں) پتھر لگاؤ، تو طاق تعداد میں لگاؤ۔ “