صحیح ابن حبان
كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا— کتاب: جنازے اور اس سے متعلق امور کے احکام و مسائل
فصل في ذكر الموت - ذكر إكثار المصطفى صلى الله عليه وسلم في القول لما وصفنا باب: موت کو یاد رکھنے کا بیان - بیان کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم موت کا ذکر کثرت سے فرمایا کرتے تھے
حدیث نمبر: 2995
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ : " أَكْثِرُوا مِنْ ذِكْرِ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ ارشاد فرمایا کرتے تھے: ” لذتوں کو ختم کرنے والی چیز کو کثرت سے یاد کرو۔ “